رمضان کے بابرکت مہینے میں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے حضرت زہرا سلاماللہعلیہا ہال میں سخاوت اور کرامتِ علوی کی ایک عظیم مثال قائم کرتے ہوئے افطاری کا اہتمام کیا گیا، جہاں بڑی تعداد میں روزہ دار زائرین کی خدمت اور میزبانی کی گئی۔

امیرالمؤمنین علیہالسلام میں افطاری کا اہتمام کر کے روزہ دار زائرین کی میزبانی کی گئی۔