رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے حضرت زہرا سلاماللہعلیہا ہال میں سخاوت اور کرامتِ علوی کی ایک عظیم مثال قائم کرتے ہوئے افطاری کا اہتمام کیا گیا، جہاں بڑی تعداد میں روزہ دار زائرین کی خدمت اور میزبانی کی گئی۔
پہلا صفحہ خبریں تصویری جھلکیاں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں افطاری کا اہتمام
پہلا صفحہ خبریں تصویری جھلکیاں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں افطاری کا اہتمام

امیرالمؤمنین علیہالسلام میں افطاری کا اہتمام کر کے روزہ دار زائرین کی میزبانی کی گئی۔