اربعین حسینی کے ایام قریب آنے کے ساتھ، حرم مقدس امیرالمومنین علیہالسلام اُن زائرین کا استقبال کر رہا ہے جو اربعین حسینی کی تقاریب میں شرکت کے لیے کربلا کی جانب روانگی سے قبل حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کی زیارت کے لیے آتے ہیں، اور اس سلسلے میں حرم مقدس کے اطراف میں استقبالیہ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔








