سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام میں زیادہ بھیڑ والے راستوں پر نئے سایہ بان کا قیام

حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام نے زائرین کی سہولت کے لیے حرم مقدس امیرالمومنین علیہ‌السلام کے صحن حضرت زہرا علیہا‌السلام کے داخلی راستے پر نئے سایہ بان نصب کر دیے ہیں۔

اربعین کے ایام قریب آنے اور نجف اشرف میں زائرین حسینی کی سہولت کے پیش نظر، زائرین کی تعداد میں اضافے اور گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے، حرم مقدس امیرالمومنین علیه السلام نے صحن حضرت زهرا علیہا‌السلام  کے داخلی راستے پر نئے سایہ بان تعمیر کر دیے ہیں۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے