حرمِ مقدسِ امیرالمومنین علیہالسلام نے اربعین کی زیارت کے ایام میں مولائے متقیان، حضرت امیرالمؤمنین علی علیہالسلام کے حرم اور شہر نجف اشرف میں آنے والے زائرین کے لاکھوں کے مجمع کے استقبال کے لیے اپنی وسیع پیمانے پر تیاریوں کا اعلان کر دیا۔