سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرمِ مقدسِ امیرالمومنین علیہ‌السلام زیارتِ اربعین کے زائرین کی میزبانی کے لیے تیار

حرمِ مقدسِ امیرالمومنین علیہ‌السلام نے اربعین کی زیارت کے ایام میں مولائے متقیان، حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ‌السلام کے حرم اور شہر نجف اشرف میں آنے والے زائرین کے لاکھوں کے مجمع کے استقبال کے لیے اپنی وسیع پیمانے پر تیاریوں کا اعلان کر دیا۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے