حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں منعقدہ بین الاقوامی فیسٹیول ’’انتظار آرٹ‘‘ کی اختتامی تقریب میں ۱۴ ممالک کے ۶۵ فنکاروں نے شرکت کی، جبکہ ۱۰۰ منتخب فن پاروں کو مستقل نمائش کے لیے محفوظ کیا گیا۔

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں منعقدہ بین الاقوامی فیسٹیول ’’انتظار آرٹ‘‘ کی اختتامی تقریب میں ۱۴ ممالک کے ۶۵ فنکاروں نے شرکت کی