سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

اسلامی بصری فنون

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں اسلامی بصری فنون کے بین الاقوامی فن پاروں کی نمائش

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں اسلامی بصری فنون کے بین الاقوامی پروگرام میں شریک فنکاروں کے تخلیق کردہ فن پارے نمائش کے لیے پیش کیے گئے۔

عراق کے دارالحکومت بغداد میں منعقد ہونے والے اسلامی بصری فنون کے اہم پروگرام میں شریک فنکاروں کے فن پاروں کی نمائش کو مہمانوں اور حاضرین کی جانب سے بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی،یہ فن پارے ’’انتظار آرٹ فیسٹیول‘‘ کا حصہ ہیں، جو اسلامی بصری فنون کے میدان میں ایک نمایاں ثقافتی اور فنّی سرگرمی کے طور پر منعقد کیا جا رہا ہے، اور انہیں صحنِ حضرت فاطمہ سلام‌اللہ‌علیہا میں نمائش کے لیے رکھا گیا ہے، جہاں زائرین ان منفرد تخلیقات کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے