حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں کوت شہر میں پیش آنے والے سانحہ میں شہید ہونے والے افراد کی تشییع جنازہ ہوئی۔
عراق کے شہر کوت میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی حادثے کے شہداء کی حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں زائرین اور لواحقین کی موجودگی میں وسیع پیمانے پر تشییع جنازہ کی گئی۔










