حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے خدام نے حضرت صاحبُ الزمان، امام زمانہ عجلاللہفرجہالشریف کے یوم ولادت با سعادت پر خاندان اہل بیت علیہمالسلام سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے حرم مقدس کو گلاب کے پھولوں سے آراستہ کیا۔

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے خدام نے منجی عالم بشریت کے یوم ولادت پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کو گلاب کے پھولوں سے سجایا