سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام

پندرہ شعبان کی مناسبت سے حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی سجاوٹ

حرم مقدس کو نہایت ہی شان و شوکت کے ساتھ سجایا جا رہا ہے جس سے اس مقدس مقام میں جشن و مسرت کی روح پرور فضا چھا چکی ہے۔

امام زمانہ عجل‌الله‌تعالیٰ‌فرجہ‌الشریف کی ولادت باسعادت کی آمد کے موقع پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی خوبصورت انداز میں آذین‌بندی اور سجاوٹ شروع ہو چکی ہے۔

حرم مقدس کو نہایت ہی شان و شوکت کے ساتھ سجایا جا رہا ہے جس سے اس مقدس مقام میں جشن و مسرت کی روح پرور فضا چھا چکی ہے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے