صدرِ پاکستان حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں حاضری کے بعد اس صوبے کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور زائرین کے ایک گروہ سے خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں گفتگو کی۔
وہ چار روزہ سرکاری دورے پر عراق گئے ہیں اور اس دورے میں کربلائے معلّیٰ میں بھی حرم مقدس امام حسین علیہالسلام کی زیارت کا بھی ارادہ رکھتے ہیں۔
