سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی’’ ہفتۂ عفاف ‘‘کے انعقاد کی تیاری

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی’’ ہفتۂ عفاف ‘‘کے انعقاد کی تیاری

حضرت فاطمہ الزہرا سلام‌اللہ‌علیہا کی ولادت باسعادت کے ایام قریب آنے پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام نے مجلس نظما اور شعبوں کے سربراہوں کی ایک نشست میں عراق کے 13 صوبوں میں ’’ ہفتۂ عفاف ‘‘کے پروگراموں کو حتمی شکل دے دی۔

مجلس نظما اور شعبوں کے سربراہوں کی اس نشست میں ’’ ہفتۂ عفاف ‘‘کے پروگراموں کی ترتیب و تنظیم کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔

حضرت فاطمہ الزہرا سلام‌اللہ‌علیہا کی ولادت با سعادت کے موقع پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام نے ’’ ہفتۂ عفاف ‘‘ کے پروگراموں کی تیاری مکمل کر لی، جو عراق کے  13 صوبوں میں منعقد ہوں گے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے