حضرت فاطمہ زہرا سلاماللہ علیہا کے سوگ میں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کی ضریح مطہر کو سیاہ پوش کیا گیا۔
حضرت فاطمہ زہرا سلاماللہعلیہا کے ایامِ شہادت کے موقع پر امیرالمؤمنین علیہالسلام کی ضریح مقدس کو سیاہ پوش کر دیا گیا۔
ضریح مطہر کی سیاہ پوشی کی تبدیلی کا پروگرام حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے خادمین نے نہایت ہی عقیدت اور احترام کے ساتھ انجام دیا۔










