حضرت فاطمہ زہرا سلاماللہعلیہا کے ایام شہادت پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں پہلی مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں کثیر تعداد میں زائرین اور خادمین حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام نے شرکت کی۔
حضرت فاطمہ زہرا سلاماللہعلیہا کے ایامِ شہادت کی مناسبت سے حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے صحن میں عزاداری کی مجلس منعقد ہوئی۔
اس مجلسِ سوگواری میں حضرت فاطمہ سلاماللہعلیہا کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے جذبات کا اظہار کیا۔










