سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

آیت‌اللہ شیخ وحید خراسانی قدس‌سرہ

قم میں آیت‌اللہ وحید خراسانی کی تشییعِ جنازہ: حرم مطہر امیر‌المومنین علیہ‌السلام کے وفد کی شرکت

جلیل القدر مرجع تقلید، آیت اللہ وحید خراسانی کے جسد خاکی کی تشییع مقدس شہر قم میں عمل میں آئی۔

حرم مطہر امیر‌المومنین علیہ‌السلام کے ایک وفد نے مقدس شہر قم میں مرجع عالی قدر، آیت‌اللہ شیخ وحید خراسانی قدس‌سرہ کی تشییع جنازہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر مؤمنین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے