ماه رمضان میں احادیث علوی کے عنوان سے ہر روز خصوصی طور پر امیر بیان، امیرالمومنین علی علیہالسلام کا بلیغ اور نورانی کلام پیش کیا جا رہا ہے تاکہ ہدایت افروز اور گوہر بار الفاظ ہمارے دلوں کو منور کریں اور ہمیں عبادت و بندگی کے اس بابرکت مہینے سے زیادہ سے زیادہ فیض حاصل کرنے کا موقع ملے۔
ساتویں دن کی حدیث: روزہ واجب ہونے کا سبب
امیرالمومنین علیہالسلام نے فرمایا:
فَرَضَ اللهُ … الصِّيامَ ابْتِلاءً لِإِخْلاصِ الْخَلْقِ
خداوندِ متعال نے روزہ اس لیے واجب کیا تاکہ اس کے ذریعے بندوں کے خلوص کو آزمایا جا سکے۔
حوالہجات
نہج البلاغہ، حکمت ۲۵۲