سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

روزہ رکھنے کے برابر عمل

رمضان المبارک میں ہر روز امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کا نورانی کلام پیش کیا جاتا ہے تاکہ اس بابرکت مہینے میں اس ہدایت افروز کلام سے فیض حاصل کر سکیں۔

رمضان المبارک میں ہر روز امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کا نورانی کلام پیش کیا جاتا ہے تاکہ اس بابرکت مہینے میں اس ہدایت افروز کلام سے فیض حاصل کر سکیں۔

رمضان المبارک میں احادیثِ علوی کے عنوان سے ہر روز خصوصی طور پر امیرِ بیان، حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ‌السلام کا بلیغ اور نورانی کلام پیش کیا جا رہا ہے تاکہ ہدایت ‌افروز اور گوہر بار الفاظ ہمارے دلوں کو منور کریں اور ہمیں عبادت و بندگی کے اس بابرکت مہینے سے زیادہ سے زیادہ فیض حاصل کرنے کا موقع ملے۔

 نویں دن کی حدیث

امیرالمؤمنین علیہ‌السلام نے فرمایا:

رَوِّضوا أَنفُسَكُم عَلَى الخِلاقِ الحَسَنَةِ، فَإِنَّ العَبدَ المُؤمِنَ يَبلُغُ بِحُسنِ خُلقِهِ دَرَجَةَ الصّائِمِ القائِمِ

اپنے نفس کو خوش اخلاقی کی عادت ڈالو کیونکہ بندۂ مؤمن اپنی نیک خُو اور اچھے اخلاق کے ذریعے روزہ دار اور شب زندہ دار کے درجہ تک پہنچ جاتا ہے

نہج البلاغہ، خطبہ 91