سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

رمضان المبارک دعاؤں کی قبولیت کا مہینہ

رمضان المبارک میں ہر روز امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کا نورانی کلام پیش کیا جاتا ہے تاکہ اس بابرکت مہینے میں اس ہدایت افروز کلام سے فیض حاصل کر سکیں۔

رمضان المبارک میں ہر روز امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کا نورانی کلام پیش کیا جاتا ہے تاکہ اس بابرکت مہینے میں اس ہدایت افروز کلام سے فیض حاصل کر سکیں۔

رمضان المبارک میں احادیثِ علوی کے عنوان سے ہر روز خصوصی طور پر امیرِ بیان، حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ‌السلام کا بلیغ اور نورانی کلام پیش کیا جا رہا ہے تاکہ ہدایت ‌افروز اور گوہر بار الفاظ ہمارے دلوں کو منور کریں اور ہمیں عبادت و بندگی کے اس بابرکت مہینے سے زیادہ سے زیادہ فیض حاصل کرنے کا موقع ملے۔

 پندرھویں دن کی حدیث

امیرالمؤمنین علیہ‌السلام نے فرمایا:
هُوَ شَهْرٌ يُسْمَعُ فِيهِ النِّدَاءُ، وَ يُسْتَجَابُ فِيهِ الدُّعَاءُ، وَ يُرْحَمُ فِيهِ الْبُكَاءُ

ماه رمضان وہ مہینہ ہے جس میں پکار سنی جاتی ہے، دعائیں قبول کی جاتی ہیں اور آنسوؤں پر رحمت نازل ہوتی ہے۔

فضائلُ الأشهرِ الثلاثة، شیخ صدوق، صفحہ 108