سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں دعائے کمیل کے روح پرور لمحات

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں دعائے کمیل کے روح پرور لمحات

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں ایک بار پھر شب جعمہ دعائے کمیل کی روحانی محفل منعقد ہوئی، جہاں مؤمنین نے دعا کے لیے ہاتھ بلند کیے اور خلوص دل و امید کے ساتھ خداوند عالم کے حضور اپنی حاجات  پیش کیں۔

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں ایک اور روحانی شبِ جمعہ میں، مومنین کے ہاتھ دعا کے لیے بلند ہوئے اور صحن مطہر امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں ان کے دل، خالص امید کے ساتھ، اپنی حاجات کی قبولیت کے انتظار میں خضوع و خشوع سے لبریز ہو گئے۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے