اس حصے میں نہج البلاغہ سے مولائے متقیان حضرت امیرالمؤمنین علیہالسلام کے منتخب کردہ گراںقدر اقوال کو جمع کیا گیا ہے۔
امیرالمؤمنین علیہالسلام نے فرمایا:
فتنہ و فساد کے زمانہ میں اس طرح رہو جس طرح دو سال کا اونٹنی کا بچہ ہوتا ہے کہ نہ اس کی پشت سواری کے قابل ہوتی ہے اور نہ اس کے تھن دوہنے کے لائق ہوتے ہیں ۔
حوالہجات
نہج البلاغہ، حکمت ۱