سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

فتنہ و فساد میں بصیرت

اس حصے میں نہج البلاغہ سے مولائے متقیان امیرالمومنین علیہ‌السلام کے منتخبہ کردہ گراں‌قدر اقوال کو جمع کیا گیا ہے۔

فتنہ و فساد کے بارے میں حدیث 

امیرالمومنین علیہ‌السلام نے فرمایا:

فتنہ و فساد کے زمانہ میں اس طرح رہو جس طرح دو سال کا اونٹنی کا بچہ ہوتا ہے کہ نہ اس کی پشت سواری کے قابل ہوتی ہے اور نہ اس کے تھن دوہنے کے لائق ہوتے ہیں۔

حوالہ‌جات
نہج البلاغہ، حکمت ۱