ذلت نفس کے اسباب کے بارے میں حدیث
امیرالمومنین علیہالسلام نے فرمایا:
جس نے طمع کو اپنا شعار بنایا اس نے اپنے کو سبک کیا، جس نے اپنی پریشان حالی کا اظہار کیا وہ ذلت پر آمادہ ہو گیا اور جس نے اپنی زبان کو قابو میں نہ رکھا اس نے خود اپنی بے وقعتی کا سامان کر لیا۔
حوالہجات
نہج البلاغہ، حکمت ۳