اس حصے میں نہج البلاغہ سے مولائے متقیان حضرت امیرالمؤمنین علیہالسلام کے منتخبہ گراںقدر اقوال کو جمع کیا گیا ہے۔
امیرالمؤمنین علیہالسلام نے فرمایا:
بخل ننگ و عار ہے، بزدلی نقص و عیب ہے اور غربت زیرک و دانا مرد کی زبان کو دلائل کی قوت دکھانے سے عاجز بنا دیتی ہے، مفلس انسان اپنے شہر میں رہ کر بھی غریب الوطن ہوتا ہے۔
نہج البلاغہ، حکمت 3