اس تحریر میں نہج البلاغہ سے منتخب کردہ مولائے متقیان حضرت امیرالمؤمنین علیہالسلام کے قیمتی اور گراںقدر اقوال کو جمع کیا گیا ہے۔
امیرالمؤمنین علیہالسلام نے فرمایا: عاجزی آفت ہے اور صبر شجاعت ، زہد ثروت ہے اور پرہیز گاری سپر، انسان کا بہترین ساتھی رضائے الٰہی پر راضی رہنا ہے۔
نہج البلاغہ، حکمت 4