سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

کمزرویوں کی اصلاح کی کوشش

اس حصے میں نہج البلاغہ سے مولائے متقیان امیرالمومنین علیہ‌السلام کے منتخبہ کردہ گراں‌قدر اقوال کو جمع کیا گیا ہے۔

کمزرویوں کی اصلاح کی کوشش کے بارے میں حدیث 

امیرالمومنین علیہ‌السلام نے فرمایا:

عاجزی آفت ہے اور صبر شجاعت ، زہد ثروت ہے اور پرہیز گاری سپر، انسان کا بہترین ساتھی رضائے الٰہی پر راضی رہنا ہے۔

حوالہ‌جات
نہج البلاغہ، حکمت ۴