سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

متولیوں

حرمِ مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں عراق کے تمام مقدس مقامات کے متولیوں کی آمد

حرمِ مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں، حرم مقدس امام حسین علیہ‌السلام ، حرم مطھر کاظمین، سامرہ اور حرم حضرت عباس علیہ‌السلام کے متولیوں کی نشست برگزار ہوئی

باہمی تعلقات میں بہتری لانے کی غرض سے حرمِ مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں، حرم مقدس امام حسین علیہ‌السلام ، حرم مقدس کاظمین، سامرہ اور حرم مقدس حضرت عباس علیہ‌السلام کے متولیوں کی نشست کا انعقاد کیا گیا، حرمِ مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام پر حاضری کے بعد حرم مقدس کے متولی سید عیسیٰ الخرسان اور مجلس اتنظام نے شرکاء کا استقبال کیا۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے