سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

بین الاقوامی عربی شعر

حرم مقدس امیر‌المومنین علیہ‌السلام میں بین الاقوامی عربی شعری جشنوارۀ "پیغمبر اعظم” کا آغاز

پانچویں بین الاقوامی عربی شعری جشنوارۀ ’’پیغمبر اعظم‘‘ صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ کا آغاز ہوگیا۔

حرم مقدس امیر‌المومنین علیہ‌السلام کی میزبانی میں منعقد ہونے والے پانچویں بین الاقوامی عربی شعری جشنوارے کا آغاز عراق اور مختلف عرب ممالک سے تعلق رکھنے والے شعراء کی شرکت کے ساتھ ہوگیا۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے