آیت اللہ شیخ محمد باقر قاموسی (قدس سرّہ)
مدفون: حرمِ مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام
حجرہ نمبر: 10
تاریخِ پیدائش: نامعلوم
جائے پیدائش: نامعلوم
تاریخِ وفات: ذیالقعدہ 1352 ہجری
جائے وفات: نامعلوم
تصانیف: نامعلوم
اساتذہ: سامرہ میں آیت اللہ شیرازی کے ممتاز شاگردوں، شیخ محمد طہ نجف، اور ملا حسین قلی ہمدانی (قدس سرّہم) سے کسبِ فیض کیا۔
معارف الرجال، جلد 2، صفحہ 200؛ طبقات اعلام الشیعہ، جلد 1، صفحہ 189۔
