زیر نظر تصویری رپورٹ میں حرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام میں حاضر ہونے والے عاشقانِ ولایت اور عاشق زائرین کے روحانی مناظر پیش کیے گئے ہیں۔
رسولِ خاتم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ کی ولادت باسعادت اور مولائے متقیان حضرت علی علیہ السلام کے یومِ زیارت کے موقع پر آپ بھی چشم دل سے حرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام کے مہمان بنیں۔






