سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

دونوں جہاں محمد کے نام ہیں

دنیا والوں تک یہ پیغام پہنچے؛ دونوں جہاں محمد کے نام ہیں

حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ کے اسمِ گرامی کے نورانی حروف حرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام کے صحن کی کاشی کاری اور ضریحِ ملکوتی پر جلوہ گر ہیں، جو فنِ اسلامی اور عشق و عقیدت کا حسین مظہر پیش کر رہے ہیں۔

دونوں جہاں محمد کے نام ہیں: زیرِ نظر تصاویر حرم مقدس امیرالمومنین علیہ السلام میں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ کے اسمِ مبارک کی خوبصورت نقش نگاری کے دلکش مناظر کی عکاسی کرتی ہیں۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے