سید محمود حلو (قدس سرّہ)
والد کا نام: سید عبدالمحسن
مدفون: حرمِ مطہر
حجرہ نمبر: 6
تاریخِ پیدائش: نامعلوم
جائے پیدائش: نامعلوم
تاریخِ وفات: 1388 ہجری قمری
جائے وفات: نامعلوم
تصانیف: نامعلوم
اساتذہ: والدِ گرامی سید عبدالمحسن اور چچا سید عبدالرزاق حلو (قدس سرّہم)
مشهد الامام، جلد 3، صفحہ 158۔
