علامہ حجت الاسلام سید علی جصّانی (قدس سرّہ)
والد کا نام: سید ابراہیم
مدفون: حرمِ مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام
حجرہ نمبر: 13
تاریخِ پیدائش: 9 ذی القعدہ 1319 ہجری
جائے پیدائش: نامعلوم
تاریخِ وفات: نامعلوم
جائے وفات: نامعلوم
تصانیف: نامعلوم
اساتذہ: انہوں نے اپنے عصر کے علمائے کرام سے دینی اور ادبی علوم حاصل کیے۔
نقباء البشر، جلد 3، صفحہ 1117؛ مشاہیر المدفونین، صفحہ 172۔
