علامہ حجت الاسلام سید عبدالہادی الخرسان (قدس سرّہ)
والد کا نام: سید موسی
مدفون: حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام
حجرہ نمبر: 9
تاریخِ پیدائش: نامعلوم
جائے پیدائش: نامعلوم
تاریخِ وفات: 27شعبان 1377 ہجری
جائے وفات: نامعلوم
تصانیف: نامعلوم
اساتذہ: ان کے نمایاں اساتذہ میں سید علی شرع اور شیخ عبدالکریم جزائری (قدس سرّہما) شامل ہیں۔
جناب سید مہدی الخرسان کی روایت
