علامہ حجتالاسلام سید محمدباقر قمی (طاب سرہ)
والد کا نام: سید حسین
مدفون:حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام
حجرہ نمبر: ۲۲
تاریخِ پیدائش: تقریباً سن ۱۳۳۴ ہجری قمری
جائے پیدائش: نامعلوم
تاریخِ وفات: محرم الحرام کے ابتدائی ایام، سن ۱۳۹۸ ہجری قمری
جائے وفات: نامعلوم
آثار:نامعلوم
اساتذہ:آیتاللہ العظمیٰ حاج شیخ ہادی میلانی (قدس سرہ)
حضرت آیتاللہ العظمیٰ سید رضیالدین مرعشی (دامت برکاتہ) سے ماخوذ
