سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

آیت‌اللہ مجاہد سید ابراہیم شُبَّر (قدس سرہ)

آیت‌اللہ مجاہد سید ابراہیم شُبَّر (طاب سرہ)

آیت‌اللہ مجاہد سید ابراہیم شُبَّر (قدس سرہ)

آیت‌اللہ مجاہد سید ابراہیم شُبَّر (قدس سرہ)

والد کا نام: سید محمد

مدفون:حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام

حجرہ نمبر: ۴۹

تاریخِ پیدائش: ۲۶ شعبان، سن ۱۳۰۸ ہجری قمری

جائے پیدائش: نجف

تاریخِ وفات: ۵ ربیع الاول، سن ۱۳۷۸ ہجری قمری

جائے وفات: نجف

آثار:کتاب حاشیہ بر کفایۃالاصول پر حاشیہ،کتاب تہذیب‌الاخلاق،کتاب تاریخ پیامبر و اہل‌بیت اطہار علیہم‌السلام

اساتذہ:شیخ محمدباقر قاموسی،شیخ عبدالحسین مبارک،شیخ عبدالحسین حلی،شیخ ضیاءالدین عراقی،شیخ محمدحسین نائینی،
اور سید ابوالحسن اصفہانی (قدس سرہم)

مشهد الامام، جلد ۴، صفحہ ۱۴۶، مدفونینِ مشہور، صفحہ ۲۳

 

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے