جناب آیتاللہ العظمیٰ امام سید محمدکاظم یزدی (طاب سرہ)
والد کا نام: سید عبدالعظیم
مدفون:حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام
حجرہ نمبر: ۴۷
تاریخِ پیدائش: تقریباً سن ۱۲۴۷ ہجری قمری
جائے پیدائش: گاؤں "کسنو” (صوبہ یزد کے نواحی علاقوں میں سے ایک)
تاریخِ وفات: ۲۸ رجب، سن ۱۳۳۷ ہجری قمری
جائے وفات: نجف
آثار:
شیخ انصاری کی کتاب مکاسب پر حاشیہ
علامہ حلی کی تبصرۃ المتعلمین پر حاشیہ
اور ان کی فقہی رسالۂ عملیہ "العروۃ الوثقیٰ” کے نام سے مشہور ہے۔
اساتذہ:
شیخ مهدی کاشفالغطاء
شیخ راضی نجفی
سید محمدحسن شیرازی (قدس سرہم)
معارف الرجال، جلد ۲، صفحہ ۳۲۶
