سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

علامہ سید محمود حسینی زنجانی (طاب ثرہ)

علامہ سید محمود حسینی زنجانی (طاب ثرہ)

علامہ سید محمود حسینی زنجانی (طاب ثرہ)

علامہ سید محمود حسینی زنجانی (طاب ثرہ)

والد کا نام: سید ابوالفضائل

مدفون: حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام

حجرہ نمبر: ۵۳

تاریخ ولادت: ۱۲ ربیع الاول ۱۳۰۹ھ

تاریخِ وفات: ۲۲ جمادی الاول ۱۳۷۵

مقام وفات: نجف

آثار: تقریرات فی الفقہ و الاصول، انوار المصاب فی علم الحساب، شرح العروات الوثقی اور دیگر تصانیف

اساتذہ: سید محمدکاظم یزدی، شیخ الشریعہ اصفہانی، شیخ اسماعیل محلاتی، شیخ محمدحسین نائینی، شیخ محمدحسین اصفہانی اور شیخ علی خبوشانی (رضوان اللہ تعالی علیہ)

فہرستِ مشاهیر علمائے زنجان، صفحہ ۱۵۵؛ فرهنگِ رجالِ اندیشہ و ادب، جلد ۲، صفحہ ۶۳۸

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے