حجۃالاسلام والمسلمین شیخ عبدالکاظم غبان (طاب ثرہ)
والد کا نام: محمود
تاریخ ولادت: ماہِ صفر سنہ ۱۳۰۷ ہجری قمری
مقام ولادت: نجفِ اشرف
تاریخ وفات: ۱۲ ربیعالاول سنہ ۱۳۹۰ ہجری قمری
مقام وفات: شہرِ الشنفیه (عراق)
تالیفات و آثار
- خلاصه مقدمات ادبی
- معانی حروف مفرد و مرکب
- صرف و نحو میں جامع مختصر کتاب
- دیگر موضوعات
اساتذہ
آپ کے نمایاں اساتذہ یہ تھے:
- شیخ محمدکاظم آل آخوند
- آیتالله العظمیٰ سید محمدکاظم یزدی
- آیتالله شیخالشریعة اصفہانی
- شیخ احمد کاشفالغطاء
- شیخ ضیاءالدین عراقی
- شیخ محمدحسین مظفر
- شیخ علی جواهری
- آیتالله العظمیٰ شیخ محمدحسین نائینی
- آیتالله سید ابوالحسن اصفهانی
مشهور مدفونین ، ص ۱۸۲
