حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ السلام میں واقع صحن و شبستان حضرت فاطمہ زہرا سلاماللهعلیها اپنی شاندار نورافشانیکے باعث ہر زائر کی توجہ اپنی جانب مبذول کرتا ہے۔
حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام میں واقع صحن و شبستان حضرت فاطمہ زہرا سلاماللهعلیها کی نمایاں خصوصیات میں سے ایک اس میں کی گئی شاندار نورپردازی ہے۔
یہ فنکارانہ روشنی نہ صرف ماحول کو پر وقار اور روحانی بناتی ہے بلکہ ہر آنے والے زائر اور دیکھنے والے کی نگاہوں کو اپنی جانب کھینچ لیتی ہے۔

