سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے متولی کی حرم مقدس امام رضا علیہ‌السلام کے نائب متولی سے ملاقات

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے متولی کی حرم مقدس امام رضا علیہ‌السلام کے نائب متولی سے ملاقات

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے متولی سید عیسیٰ الخراسان نے حرم مقدس امام رضا علیہ‌السلام کے نائب متولی پروفیسر مصطفی فیضی اور حرم مقدس امام رضا علیہ‌السلام کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے نائب ڈائریکٹر اور دیگر عہدہ داروں سے ملاقات کی ۔

اس ملاقات میں حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے نائب متولی اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اراکین بھی موجود تھے۔

دورہ کرنے والے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے، سید الخراسان نے زائرین کو بہتر خدمات فراہم کرنے کی خاطر،  دونوں مقدس مقامات کے درمیان مشترکہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات کے اختتام پر فریقین نے دونوں مقدس مقامات کی طرف سے مبارک تحائف کا تبادلہ کیا۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے