روایتِ اول کے مطابق، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شہادت کو چالیس سے پینتالیس دن گزرنے کے بعد ایام شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلاماللهعلیها آتے ہیں،اسی مناسبت سے حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہالسلام کے صحن و سرا کو کتیبوں اور پرچموں سے مزین کرتے ہوئے سیاہ پوش کیا گیا۔










