سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ السلام کے حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے شبستان میں جشن میلاد رسول اکرم

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام میں میلاد صادقین علیہماالسلام کے موقع پر دسترخوانِ کرامت علوی کا اہتمام

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے حضرت زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کے شبستان میں رسول اکرم صلی‌الله‌علیہ‌وآلہ اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر معنقد ہونے والے جشن کے بعد دسترخوانِ کرامت علوی بچھایا گیا، جہاں زائرین نے معنوی اور روحانی ماحول میں شرکت تبرک تناول فرمایا۔

یہ پرنور اور با برکت محفل رسول اکرم حضرت محمد مصطفی صلی‌الله‌علیہ‌وآلہ اور آپ کے نواسے، حضرت امام جعفر صادق علیہ‌السلام کی ولادت با سعادت کے ایام کی مناسبت سے منعقد ہوئی۔

اس موقع پر حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کے خدام نے زائرین اور محبینِ اہل بیت علیہم‌السلام کے لیے دسترخوانِ خیر و برکت کا اہتمام کیا تاکہ وہ ایک معنوی اور روحانی ماحول میں اس عظیم خوشی و مسرت کو منائیں۔

زائرین نے اس نورانی محفل میں شریک ہو کر جشن میلادِ نبی اکرم صلی‌الله‌علیہ‌وآلہ اور امام صادق علیہ‌السلام کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا ۔

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے