سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

علم، ادب اور فکر کی قدر و قیمت

علم، ادب اور فکر کی قدر و قیمت کے بارے میں حدیث 

امیرالمومنین علیہ‌السلام فرماتے ہیں:

علم و دانش ایک قیمتی میراث ہے، ادب زندگی میں نئے اور خوبصورت لباس کی مانند ہے اور غور و فکر ایسے ہے جیسے صاف اور شفاف آئینہ ۔

مأخذ
نہج البلاغہ، حکمت ۵