سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:
پہلا صفحہ باب اللہ علوی خزانہ کلمات قصار علم، ادب اور فکر کی قدر و قیمت
امیرالمومنین علیہالسلام فرماتے ہیں:
علم و دانش ایک قیمتی میراث ہے، ادب زندگی میں نئے اور خوبصورت لباس کی مانند ہے اور غور و فکر ایسے ہے جیسے صاف اور شفاف آئینہ ۔
مأخذ نہج البلاغہ، حکمت ۵