سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

ظلم و ستم کی شکایت

حضرت محمد بن عبداللہ بن جعفر کی رجزخوانی

 أشكو إلى اللّه من العدوان فعال قوم في الردى عميان ۔ قد بدّلوا معالم القرآن ومحكم التنزيل ۔ والتبيان وأظهروا الكفر مع الطغیان

میں اس ظلم و ستم کی شکایت اللہ کی بارگاہ میں کرتا ہوں ۔ اس قوم کے کردار سے جو اندھی ہو کر ہلاکت کی طرف بڑھ رہی ہے۔

انھوں نے قرآن کے نشانات اور وحی کی محکم و روشنگر آیات کو بدل ڈالا ہے، اور اپنے کفر و سرکشی کو آشکار کر دیا ہے۔

المناقب، ابن شهر آشوب، ج ۴، ص ۹۹

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے