سب سے زیادہ تلاش کیا گیا:

GC-25

احمد مختار صلی‌اللہ‌علیہ‌وآلہ

فخر ملک و اشرف آدم ہے محمد ۔ اکلیلِ سرِ عرشِ معظم ہے محمد
حقّا کہ خداوندِ دو عالم ہے محمد ۔ آخر ہے مگر سب سے مقدم ہے محمد
ایسا کوئی محرم نہیں اسرارِ احد کا ۔ حال اِس سے ہے پوشیدہ ازل کا
نہ ابد کا معراج سے جو شہ کو ملا رتبۂِ اعلیٰ ۔ یہ پایا کسی اور پیمبر نے نہ پایا
اللہ سے جو قربِ نبی تھا وہ کہوں کیا؟ ۔ قوسین کا ہے فرق جہاں رتبۂِ ادنیٰ
جبریلِ امیں کو بھی وہاں تک نہ رسائی ۔ یا احمد مختار تھے یا ذاتِ خدائی

مزید مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے