اربعین حسینی کے موقع پر "دار ابوطالب” پبلشنگ ہاؤس کی سرگرمیوں کا اعلان

نجف اشرف میں آستان علوی کے سرمایہ کاری شعبے سے وابستہ اشاعتی ادارہ "دار ابوطالب” نے اربعین حسینی کے موقع پر اپنی انجام دی گئی سرگرمیوں کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ ادارے نے اربعین کے زائرین کی خدمت کے لیے اپنے عملے کی کوششوں میں اضافہ کرتے ہوئے ہزاروں مختلف موضوعات پر مشتمل مطبوعات کے … اربعین حسینی کے موقع پر "دار ابوطالب” پبلشنگ ہاؤس کی سرگرمیوں کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں