حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام کی طرف سے زائرین اربعین کی واپسی کے لیے 350 سے زائد بسوں کی فراہمی 

حرم مقدس امیرالمؤمنین علیہ‌السلام نے زائرین اربعین کی واپسی کے لیے سینکڑوں ائر کنڈیشن گاڑیاں فراہم کی ہیں۔