حضرت زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کی افضلیت: اہلِ سنت کے بڑے مفسِّر شھاب الدین آلوسی کا موقف

اسلامی علوم کی تاریخ میں، حضرتِ فاطمہ زہرا سلام‌اللہ‌علیہا کی فضیلت کا موضوع ہمیشہ سے تفسیری اور کلامی مباحث میں زیر بحث رہا ہے۔